Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یونین کونسل مری سٹی کی تقسیم کو مسترد کرتے ہیں امتیازمغل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے)

     

    غیر منصفانہ طور پر شہری اور دیہاتی علاقے کو غیر فطری طور برسراقتدار سیاسی جماعت کی مقامی قیادت کی ملی بھگت سےیونین کونسل مری سٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنا سراسر خلاف قانون اور غیر منصفانہ تقسیم ہے جس کو مسترد کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی مری سٹی کے صدر خالد محمود ایڈووکیٹ سینر نائب صدر امتیاز مغل نائب صدر قدیر عباسی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری راجہ شاہد سنیر نائب صدر ضلع مری واجد علی عباسی راشد مغل اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کرتے ہوئے کیا اس کے علاؤہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے مری شہر کو اگر آبادی کے لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم کرنا کسی بھی لحاظ سے الیکشن کمیشن کا درست اقدام نہیں ہے ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں یونین کونسل مری سٹی کی فل فور سابقہ پوزیشن کو بحال کیا یہ کیسی حلقہ بندی ہے دیہی ابادی کو اٹھا کر شہر میں اور شہری ابادی کو اٹھا کر دیہی علاقے پھینک دیا جائے ورنہ الیکشن کمیشن کے سامنے ہم بھرپور احتجاج کیا جائے اور الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ بندی کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا

    Related Posts

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    تاریخی اسلام آباد امن معاہدے پر دستخط، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہبازشریف کو مبارک باد کا فون

    منشیات کے مضر اثرات” کے موضوع پر ای ایل ایم ایس قومی پوسٹر آ گاہی مہم کی نمائش کی تقریب 

    مقبول خبریں

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    ورلڈ کپ میں پیراگوئے کا کمال؛ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ ترکیہ کو مات دے کر تاریخ رقم کر دی

    سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.