Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میاں چنوں میں طوفانی بارش مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق بچوں سمیت 10 زخمی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    میاں چنوں میں ہونے والی طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
    ذرائع کے مطابق گاؤں 84/15 ایل میں بارش کے دوران سولر پلیٹ لگنے سے 50 سالہ عبدالرؤف جاں بحق ہو گئے۔
    دوسری جانب گاؤں 45/15 ایل میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔بارش کے دوران دیوار گرنے اور موٹر سائیکل حادثات میں مزید 4 افراد زخمی ہوئے۔
    تمام زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے

    Related Posts

    دالبندین32 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیاگیا

    میاں چنوں میں علامہ اقبال روڈ کو عارضی طور پر دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا

    آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 : ن لیگ کے انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

    مقبول خبریں

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.