Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مٹیاری ضلع بھر میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر انڑ
    محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہیں مٹیاری ضلع بھر میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا بھٹ شاہ میں درگاہ حضرت شاہ بھٹائی کی گنبد پر سپہ سالار شہنشاہ وفا حضرت غازی عباس علمدار کے علم کی پرچم کشائی کی گئی پر نور دل کش مناظر اور یا حسین ہائے حسین کی صدائیں گونجنے لگی مٹیاری ضلعے بھر میں 30 سے زائد جھوٹے بڑی جلوس برآمد ہونگے جبکہ سب سے قدیمی اور تاریخی جلوس بھٹ شاہ سے انجمن غلاماں البیت اور انجمن شعیان حیدر کرار خندق کمیٹی کی جانب سے برآمد گئے  جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے درگاہ حضرت شاہ بھٹائی کی مزار پر پہنچے جہاں پر جلوس کے بانیان نے درگاہ پر سیاہ چادریں چڑھا کر محرم الحرام کا آغاز کیا جلوس کی گذرگاہوں پر پیاسی علی اصغر کی یاد میں سبیلیں نصب کی گئی جہاں پر عزاداروں کو سبیلیں تقسیم کی جا رہی ہیں آج سے مختلف امام بارگاہوں پر مجالس عزا برپا کی جائیں گیں جہاں پر مقررین شہدائے کربلا میں دے گئی لازوال قربانی کی داستان بیان کریں گے یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک بھٹ شاہ ہالہ مٹیاری سمیت جھوٹے بڑے شہریوں میں ماتمی جلوس برآمد ہونگے جوکہ دن بھر اور رات تک جاری و ساری ہونگے  سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئے گئے ہیں

    Related Posts

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری

    ڈرینج ٹیکس کے نام پر250 روپےوصولی شروع 

    مقبول خبریں

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری

    ٹرمپ کا طوفانی ٹویٹ: "ایران کے ساتھ ڈیل پر تنقید کرنے والے یہ حسد میں مبتلا یا احمق لوگ”

    1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    بڑی ہندی فلموں کی عدم موجودگی کا فائدہ ، کاک ٹیل 2 مضبوط اوپننگ کے لیے تیار

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.