Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بڑی ہندی فلموں کی عدم موجودگی کا فائدہ ، کاک ٹیل 2 مضبوط اوپننگ کے لیے تیار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فلم کاک ٹیل ٹو میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے شاہد کپور، کرتی سینن اور رشمیکا مندانا کی فلم کو ریلیز ہونےمیں اب 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ یہ فلم 19 جون کو ریلیزہوگی۔ فلم کے پروڈیوسرز اور تمام مرکزی فن کار مسلسل اس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔.

    اس رومانوی کامیڈی فلم نے اپنی ریلیز سے قبل ہی باکس آفس پر شاندار رفتارپکڑلی ہے۔ اگرچہ ابتدائی دنوں میں ٹکٹوں کی فروخت کی رفتار کچھ سست رہی لیکن جیسے جیسے ریلیز کی تاریخ قریب آرہی ہے ، فلم نے رفتار پکڑ لی ہے۔ ایڈوانس بکنگ میں نمایاں اضافے کو دیکھ کر فلم ساز بھی خاصے خوش نظر آ رہے ہیں۔

    ٹریڈ ٹریکر سیکنلک کی رپورٹ کے مطابق، کاک ٹیل 2 نے اوپننگ ڈے کے لیے 57 ہزار سے زائد ٹکٹ فروخت کر لیے ہیں۔ بلاک سیٹس کو شامل کیے بغیر فلم کی ایڈوانس بکنگ سے تقریباً 1.97 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوئی ہے، جبکہ بلاک سیٹس کو شامل کرنے کے بعد یہ رقم بڑھ کر تقریباً 3.67 کروڑ روپے تک پہنچ جاتی ہے۔

    ریلیز سے قبل ابھی ایک دن باقی ہے، اس لیے توقع کی جا رہی ہے کہ فلم کی ایڈوانس بکنگ میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ فلم کی ایڈوانس بکنگ گزشتہ اتوار سے شروع ہوئی تھی۔ ابتدا میں ناظرین کا ردعمل کچھ خاص نہیں تھا اور فلم ساز بھی اس صورتحال کو دیکھ کر حیران تھے لیکن جیسے جیسے ریلیز کا دن قریب آیا، ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی آتی گئی۔

    Related Posts

    ہزاروں افراد ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے پرخطر کاروبار پر مجبور

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    مقبول خبریں

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.