Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

      تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

      پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

      پیزا ہٹ کی فروخت کا فیصلہ: یم! برانڈز نے کتنے ارب ڈالر میں فوڈ چین کا سودا کیا؟

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بجٹ اجلاس،  احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج ، درجنوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)

     

     

    کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان گرینڈ الائنس کے کنوینئر پروفیسر قدوس کاکڑ سمیت درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق احتجاجی ملازمین پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے۔ مظاہرین صوبائی حکومت سے تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر مراعات میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے بلوچستان گرینڈ الائنس نے بجٹ اجلاس کے موقع پر اسمبلی کا گھیراؤ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔ ملازمین کا مؤقف ہے کہ مہنگائی کے موجودہ طوفان میں سرکاری ملازمین شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ حکومت ان کے جائز مطالبات کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے ملازمین تنظیموں کے رہنماؤں نے گرفتاریوں اور طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور مطالبات کے حل کے بجائے کارکنوں کو گرفتار کرنا مسئلے کا حل نہیں۔ انہوں نے گرفتار ملازمین کی فوری رہائی اور مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے دوسری جانب پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے

    Related Posts

    ہنگورجا: زرعی فارم پر ایف ایف سی کی جانب سے آگاہی پروگرام

    مجلسِ عزا منعقد کی گئی۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی صورتحال پر اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی صورتحال پر اہم اجلاس

    بجٹ اجلاس،  احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج ، درجنوں گرفتار

    G7 اجلاس: ڈونلڈ ٹرمپ کی مودی کیلئے سردمہری، مصافحہ تو کیا دیکھا تک نہیں، سفارتی حلقوں میں چہ مگوئیاں

    جی سیون کا لبنان میں ‘فوری جنگ بندی’ کا مطالبہ؛ امریکہ-ایران معاہدے کو ‘تاریخی پیش رفت’ قرار دے دیا

    ہنگورجہ،  آئس کا استعمال، نوجوان نسل تبا ہ ہو  نے لگی

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.