Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ماحولیاتی تحفظ اور سموگ کے تدارک کیلئے 17 ارب 20 کروڑ روپے مختص کر دیے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق سموگ کے خاتمے اور ماحولیاتی بہتری کیلئے متعدد نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹمز کیلئے 5 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹمز کیلئے 2 ارب 90 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ پنجاب سموگ مٹیگیشن اینڈ رسپانس انیشی ایٹو پر 5 ارب 30 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے جبکہ گرین بلڈنگ پروگرام 3 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا جائے گا۔
    بجٹ میں 14 ارب 60 کروڑ روپے کی لاگت سے کلائمیٹ آبزرویٹری منصوبہ بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ پنجاب کے 10 زونز میں انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کے قیام کا آغاز کیا جائے گا جس پر 3 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
    اس کے علاوہ پنجاب بھر میں 11 جدید ماحولیاتی لیبارٹریوں کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کیلئے 4 ارب 80 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ لاہور ایئر امپروومنٹ فریم ورک پر 4 ارب 54 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے جبکہ سموگ کے تدارک کیلئے 30 اینٹی سموگ گنز نصب کرنے کا منصوبہ بھی بجٹ میں شامل کیا گیا ہے، جس پر 4 ارب 74 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

    Related Posts

    لیویز فورس کو ختم کرنے سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی گھمبیر ،بحال کیا جائے،عوامی حلقے

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کو بڑا تحفہ؛ چار اضلاع میں واٹر بوٹلنگ پلانٹس فعال، 2258 واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا اعلان

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    مقبول خبریں

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے، رہیگا، 20 فیصد ٹیکس زیادہ ہے ہم انصاف کرینگے، عباس عراقچی کا طنز

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.