Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

      پیزا ہٹ کی فروخت کا فیصلہ: یم! برانڈز نے کتنے ارب ڈالر میں فوڈ چین کا سودا کیا؟

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں
    میئر میونسپل کارپوریشن شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن ہال میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، مشائخ عظام، مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک، نعت و مناقب اور دعا سے ہوا، جس کی سعادت عامر وہاب صدیقی نے حاصل کی۔اجلاس میں ڈپٹی میئر چوہدری مبشر علی آرائیں، میونسپل کمشنر عبدالرزاق شیخ، میونسپل افسران، مذہبی تنظیموں کے سربراہان اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اجلاس میں محرم الحرام کے دوران صفائی ستھرائی، روشنی، نکاسی آب اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

    Related Posts

    پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر دیر بالا پولیس کا ایکشن

    پنجاب بجٹ2026-27 ، پنجاب پولیس کو چالان جرمانوں اور لائسنس فیس کا نیا ٹارگٹ دیدیا گیا

    مقبول خبریں

    پنجاب، کے پی اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے کا بجٹ پیش سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    ٹرمپ پرامید، قطر کا کردار اہم؛ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

    تاریخ سے کھلواڑ، اسٹار بکس کوریا کا بڑا قدم؛ ہزاروں آؤٹ لیٹس بند کر کے عملے کو ‘تاریخی سبق’ پڑھایا جائے گا

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.