Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحصیل کوٹلی ستیاں ایڈمنسٹریشن نااہلی کے باعث کی عوامی مسائل میں خطرناک اضافہ،اسد ستی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے)

     

    ضلع مری کی تحصیل کوٹلی ستیاں ایڈمنسٹریشن نااہلی کے باعث کی عوامی مسائل میں خطرناک اضافہ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے فوری طور نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی ضلع مری کے صدر عبد الجبار ستی انتظامیہ امور میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع مری کی تحصیل کوٹلی ستیاں کے عوامی مساہل میں دن بدن اضافہ پر پیلز پارٹی ضلع مری کے صدر عبدالجبار ستی پیپلز کوٹلی ستیاں صدر اسد ستی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تحصیل کوٹلی ستیاں کا پورا انتظامی ڈھانچہ شدید بدانتظامی اور ناقص کارکردگی کا شکار ہے، جس کے باعث عوامی سطح پر شدید بے چینی، مایوسی اور اضطراب پایا جا رہا ہے۔تحصیل ریونیو اور متعلقہ انتظامی دفاتر میں عوامی سہولت کے لیے بنیادی نظام عملاً مفلوج ہو چکا ہے۔ شہری روزانہ اپنے ضروری سرکاری امور جیسے فردات، ڈو میسائل اور دیگر ریونیو سروسز کے لیے دور دراز علاقوں سے تحصیل کمپلیکس آتے ہیں، مگر اکثر اوقات پورا پورا دن انتظار کے بعد بغیر کسی نتیجے کے واپس جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔تحصیل ریونیو، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اور متعلقہ انتظامی نظام کی غیر مستقل اور غیر یقینی موجودگی نے پورے نظام کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ بعض اوقات ہفتے میں محدود دنوں کی حاضری کی صورتحال نے عوامی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے، ہفتے میں دو دن یا تین دن انا جس کے نتیجے میں روزمرہ کے بنیادی سرکاری کام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ہم وزیراعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سنگین انتظامی ناکامی کا فوری اور سخت نوٹس لیا جائے، تحصیل سطح پر مکمل اصلاحات نافذ کی جائیں، تمام متعلقہ انتظامی ڈھانچے کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے اور عوامی سہولت کے نظام کو فوری طور پر
    فعال اور مؤثر بنایا جائے۔

    Related Posts

    تفتان سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو خصوصی سیکیورٹی میں روانہ کرنے کا فیصلہ

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    ایل پی جی گیس مہنگی فروخت ہونے کا سلسلہ جاری

    مقبول خبریں

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.