Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی ایس پی عبد الستار گرگیز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو ( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

     

    محکمہ پولیس میں سروس مکمل کرکے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی عبد الستار گرگیز کے اعزاز میں رئیس ممتاز کھوسہ کیجانب سے کھوسو فارم ہاؤس نبی سر موڑ پرالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پولیس افسران، سماجی شخصیات، معزز شہریوں اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رئیس ممتاز کھوسہ اور دیگر مقررین نے ڈی ایس پی عبد الستار گرگیز کی پیشہ ورانہ خدمات، دیانتداری، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔۔ اس موقع پر ڈی ایس پی عبد الستار گورگیز نے اپنے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا. ۔ اس موقع پر
    انسپکٹر عبدالمجید گرگیز۔ سابق انسپکٹر راؤ واجد علی، حاجی شفیق ارائیں، ماسٹر سرور، حماد تبسم ارائیں، نثار ارائیں، عبدالمجید راہموں، محمد علی جونیجو، اختر ارائیں، عبدالله اجمیری، زبیر ارائیں، راؤ تنظیم، بابو کھوسو
    رئیس جہاں خاں کھوسو پنگریو علی بخش کھوسو، رئیس معاذاللہ کھوسو، رئیس حسنین کھوسو سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں.

    Related Posts

    سندھ پنجابی اتحاد کے زیر اہتمام کنونشن

    سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس

    ڈاکوئوں نے مزاحمت پرگولی ماردی،موٹرسائیکل چھین کرفرار

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    امن کی امید ، تیل کی عالمی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    اہم پیش رفت؛ ایران امریکا امن معاہدہ، پاکستان اب صرف قاصد نہیں، مستقل ضامن، وال اسٹریٹ جرنل

    پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی کا الرٹ جاری

     اوورسیز پاکستانی کی گاڑی پر سی سی ڈی کی فائرنگ ، 9 سالہ بچی جاں بحق، والد اور بھائی زخمی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.