Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو( رپورٹ/ قیصر راجہ راجپوت )

     

     

    سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس، ممتاز اسکالر مولانا معاویہ اعظم کا خصوصی خطاب جھڈو میں سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر اور گردونواح سے علماء کرام، مشائخ عظام، سماجی و مذہبی شخصیات اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کیکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز مذہبی اسکالر مولانا معاویہ اعظم نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرکے معاشرے میں امن، محبت، بھائی چارے اور رواداری کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل کو سیرت النبی ﷺ سے روشناس کرانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ وہ اسلامی اقدار اور اخلاقِ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا سکیں۔مولانا معاویہ اعظم نے اپنے خطاب میں حضور اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ ﷺ نے انسانیت کو عدل، مساوات، اخوت اور خدمت خلق کا درس دیا۔۔

    Related Posts

    سندھ پنجابی اتحاد کے زیر اہتمام کنونشن

    ڈی ایس پی عبد الستار گرگیز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

    ڈاکوئوں نے مزاحمت پرگولی ماردی،موٹرسائیکل چھین کرفرار

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    امن کی امید ، تیل کی عالمی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    اہم پیش رفت؛ ایران امریکا امن معاہدہ، پاکستان اب صرف قاصد نہیں، مستقل ضامن، وال اسٹریٹ جرنل

    پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی کا الرٹ جاری

     اوورسیز پاکستانی کی گاڑی پر سی سی ڈی کی فائرنگ ، 9 سالہ بچی جاں بحق، والد اور بھائی زخمی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.