Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندھ پنجابی اتحاد کے زیر اہتمام کنونشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

     

     

    سندھ پنجابی اتحاد کی جانب سے حریم گارڈن جھڈو میں ایک عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ پروگرام میں پنجابی برادری کے رہنماؤں، سماجی شخصیات اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری غلام نبی آرائیں، چوہدری نواز سانسی، چوہدری شہباز گل، احسن گل، لیاقت علی ساہی، چوہدری کاشف ورک اور ممتاز جٹ نے کہا کہ پنجابی برادری 1880ء سے سندھ میں آباد ہے اور اس عرصے کے دوران ہمیشہ سندھ کی ترقی، خوشحالی اور حقوق کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہی ہے۔مقررین نے کہا کہ سندھ میں آباد پنجابی برادری نے ہر مشکل وقت میں سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی وفاداری اور محبت کا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سندھ کی ترقی، امن، بھائی چارے اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔۔کنونشن کے شرکاء نے سندھ میں بین المذاہب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے سندھ پنجابی اتحاد کی کاوشوں کو سراہا اور تنظیم کے ساتھ بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

    Related Posts

    پولیس افیسران و ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس و کیش انعام کی تقسیم

     بے روزگاری اور ذہنی پریشانیون سے تنگ آکر تیسری مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش

    صحافت محض خبر رسانی کا نام نہیں بلکہ عظیم سماجی ذمہ داری ہے، پروفیسر ڈاکٹر خالد سلطان

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    امن کی امید ، تیل کی عالمی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    اہم پیش رفت؛ ایران امریکا امن معاہدہ، پاکستان اب صرف قاصد نہیں، مستقل ضامن، وال اسٹریٹ جرنل

    پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی کا الرٹ جاری

     اوورسیز پاکستانی کی گاڑی پر سی سی ڈی کی فائرنگ ، 9 سالہ بچی جاں بحق، والد اور بھائی زخمی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.