Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

      ملائشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علیمہ خان نے عمران خان اور سابق آرمی چیف کی ملاقات کی خبریں سراسر جھوٹ و بے بنیاد قرار دے دیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان اور سابق آرمی چیف کی ملاقات کی خبریں سراسر جھوٹ و بے بنیاد قرار دے دی ہیں۔
    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں سے ایسی افواہیں سن رہے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی کہ یہ خبریں کہاں سے بن کر آتی ہیں، اس افواہ کی حقیقت جاننے کے لیے میں نے خود بیرسٹر گوہر کو پیغام بھیج کر پوچھا، جس پر بیرسٹر گوہر نے بھی تصدیق کی کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور یہ خبریں بالکل جھوٹی ہیں، تین سال سے عمران خان جس اصولی بات پر آمادہ نہیں ہوئے، وہ اب بھی نہیں ہوں گے، یہ جھوٹی خبریں جان بوجھ کر پھیلائی جا رہی ہیں تاکہ عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹائی جا سکے۔
    اردو پوائنٹ کے مطابق علیمہ خان کا کہنا ہے کہ مجھ پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے 26 نومبر کے احتجاج کا پیغام عوام تک پہنچایا، حالانکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے خود جیل کے اندر سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس احتجاج کا باقاعدہ اعلان کیا تھا، آج ہمارے وکیل نے عدالت میں بہترین جرح کی، اگر انتظامیہ ہمیں سزا ہی دینا چاہتی ہے تو شوق سے دے، ہم جیل جانے کے لیے بالکل تیار ہیں، اور اگر رہا کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں بتایا جائے کہ آخر ہمارا جرم کیا ہے؟۔
    انہوں نے کہا کہ ہم اس کیس کو لٹکانے کے بجائے جلد سے جلد ختم کرنا چاہتے ہیں، اسی لیے ہم نے عدالت سے جلد کی تاریخ مانگی تھی، جس پر عدالت نے اگلی سماعت کے لیے 8 جون کی تاریخ مقرر کر دی ہے، حکومت کو خود سمجھ نہیں آ رہی کہ انہوں نے عمران خان کے ساتھ کیا کرنا ہے، ان کی ضمانتیں نہیں ہونے دی جا رہیں اور انہیں جیل میں مکمل طور پر قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، عمران خان اس وقت ملک میں عدلیہ اور میڈیا کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ان کے خلاف جو کچھ بھی کیا جا رہا ہے وہ پائیدار نہیں۔

    Related Posts

    پنجاب پولیس تبادلوں کا امکان، دو آر پی اوز اور دو ڈی پی اوز کی تبدیلی زیر غور

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس تبادلوں کا امکان، دو آر پی اوز اور دو ڈی پی اوز کی تبدیلی زیر غور

    COCKROACH IS BACK: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی کا  امریکا سے واپسی اوراحتجاج کا اعلان

    مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    ن لیگ کے قائد محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان انتخابی مہم کیلئے NOC جاری

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.