سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ڈھلے والی میں نہر مرالہ راوی لنک کینال میں گزشتہ روز دو بہن بھائی ڈوب گئے تھے تو ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت رانا عارف اقبال ہرناہ کی کوششوں سے نہر کو فوری طور پر بند کر دیا گیا جس سے ایک بچے سمیر کی ڈیڈ باڈی مل گئی ہے۔

