مری(راشد مغل بیورو چیف بے نقاب)مری مال روڈ ہل سائیڈ پر تعمیر غیر قانونی بلند بالا ہوٹلوں کو گرانے کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے جس میں دن بدن تیزی لائی جارہی جس کے باعث مری شہر کا دل جی پی او چوک گردو غبار میں ڈوب ہوا ہے تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر مری انتظامیہ کی طرف سے مری شہر کے دل جی پی او چوک میں ہل سائیڈ پر واقع بلند بالا غیر قانونی قرار دے دیا گیا تھا کے خلاف آپریشن زور شور سے جاری ہے مری انتظامیہ کی طرف سے جاری ہے جس میں دن بدن تیزی لائی جاری ہے اس وقت تک تین کے قریب ہوٹل کو گرا دیا گیا ہے اور مری انتظامیہ کی طرف سے ہل سائیڈ پر واقع قائم بلند بالا ہوٹلوں کو گرانے کے حوالے دن بدن رفتار کو تیز کیا جارہا جس کے باعث مری مری مال روڈ پر گردو غبار کی لپٹ ہیں جبکہ مری انتظامیہ نے پہلے مرحلے میں سمر ہوٹل دوسرے مرحلے میں کیپری ہوٹل اور اولڈ رٹز ہوٹل گرایا جس بعد آج اتوار چھٹی روز بھی ہوٹلوں کی مسماری کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں تاج محل کو گرا جارہا ہے جس کے بعد ہوٹل ون کو گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں
مری مال روڈ ہل سائیڈ پر تعمیر غیر قانونی بلند بالا ہوٹلوں کو گرانے کا سلسلہ جاری

