Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    باکو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آذربائیجان کے بابائے قوم حیدر علی کے مزار پر حاضری، قومی شہداء کو خراج تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    باکو (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے سرکاری دورے کے دوران اپنی مصروفیات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
    تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سب سے پہلے آذربائیجان کے سابق صدر اور بابائے قوم حیدر علی کے مقبرے پر حاضری دی۔ انہوں نے حیدر علی کے مقبرے پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، اور آذربائیجان کی ترقی کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی باکو میں مصروفیات کا آغاز
    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے باکو میں آذربائیجان کے بابائے قوم حیدر علی کے مقبرے پر حاضری دی
    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آذربائیجانی بابائے قوم حیدر علی کے مقبرے پر پھول رکھے
    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی… pic.twitter.com/XbLfuCyaTA

    — Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) May 17, 2026


    بعد ازاں، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف باکو میں واقع یادگار "کوچہ شہداء” (Alley of Martyrs) تشریف لے گئیں۔ انہوں نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور آذربائیجانی شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
    اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کوچہ شہداء میں نصب شہداء کی تصاویر کے سامنے بھی پھول رکھ کر ان کے احترام کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے وفد میں شامل دیگر شرکاء نے آذربائیجان کے قومی شہداء کی قربانیوں کو سراہا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔:

    Related Posts

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    مقبول خبریں

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    پنجاب کے تمام بورڈز 6 اگست کو جماعت دہم اور 2 ستمبر کو جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے

    جنگ کے بادل پھر منڈلانے لگے، سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.