Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاصوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمدسے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاصوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس ،کمشنر ز نے ویڈیو لنک پر متعلقہ ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں پر رپورٹ پیش کی وزیراعلی مریم نوازشریف کا صوبہ بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم پولیسٹرسٹریپ سے بنے ہوئے سیفٹی نیٹ کو مین ہول،گٹراورڈرینج پرفکس کیا جائے گاگوجرانوالہ میں سیفٹی نیٹ کاپائلٹ پراجیکٹ 30ہزار مین ہول پر پولیسٹر نیٹ لگائے جائیں گیسڑکوں کے اطراف میں خوبصورتی کیلئے دوکانوں پر یکساں رنگ کروانے کا حکموزیراعلی مریم نوازشریف کی عوام کی سہولت کے پیش نظر روڈ کے پراجیکٹ ترجیحا جلد مکمل کرنے کا حکمہر روڈ پر یکساں طرز اورڈیزائن کے سائن بورڈ لگانے کا حکمتنگ بازاروں اورمارکیٹوں میں وال مانٹڈ پلانٹر لگانے کی ہدایتوزیراعلی مریم نوازشریف کی دوکانوں کے شٹر گیٹ پر ایک جیسا کلر یقینی بنانے کی ہدایتٹیکسلا کے مین بازار کو ہیریٹج سٹریٹ میں تبدیل کردیا جائے گاگوجرانوالہ ڈویژن میں روڈز،پارکس،فلاور،مارکیٹ اورچڑیاگھر سمیت 31منصوبے زیر تکمیل نواب چوک تا کران سینیما،پسرور روڈ تا فیروزوالا روڈ،اسلم بٹ روڈ تا حافظ آباد روڈ پر ٹف ٹائل لگائی جائیں گیگوجرانوالہ میں پاسپورٹ روڈ،فیروز والا روڈ،سول ہسپتال روڈ سمیت 9مصروف مقامات پر ٹریفک سگنل لگائے جائیں گینوشہرہ روڈ اورایمن آباد روڈپرسٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گیوزیر آباد میں بائی پاس روڈ کلاسکہ اورجی ٹی روڈ تا پیپ ناکی گاں سڑکیں بنیں گیکامونکی ایدھی روڈ مین جی ٹی روڈ تا ریلوے روڈ منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکمساروکی ایمن آباد،کامونکی اورنوشہرہ ورکاں میں فیملی پارک بنیں گینوشہرہ ورکا ں میں ماٹو بھیکی نہر جاگنگ ٹریک بنایا جائے گانوشہرہ ورکاں میں بس سٹینڈکی تزین آرائش اورتعمیر ومرمت ہوگیگجرات میں 9ایکڑ پر نواز شریف پارک کی تعمیر و بحالی کی منظوریاوپن جم پیڈل ٹینس، جاگنگ ٹریک سمیت دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں گیسرائے عالمگیر میں جی ٹی روڈ پر کریم مال سے جامع مسجد روڈ تک سٹیٹ آف دی آرٹ سروس روڈ بنے گیسرائے عالمگیر جی ٹی روڈ کے اطراف میں سروس روڈ پر بنچ نصب ہوں گے اورپودے بھی لگائے جائیں گے منڈی بہاالدین میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کے پانچ منصوبوں کی منظوریراولپنڈی میں بیوٹیفکیشن کے پراجیکٹس کی تین ماہ میں تکمیل کا حکمہائی کورٹ تا شیل پٹرول پمپ بوستان خان روڈ بنے گی اڈیالہ روڈ اورچکری روڈ کے زیر تکمیل بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ گجرخان کے علاقے دولتانہ مین بازار کے اوپن ڈرین بند کرنے کا حکممری کے علاقے کوٹلی ستیاں اورجہلم میں سڑکوں کی تعمیرو مرمت کے چار،چار منصوبوں کی منظوری۔

    Related Posts

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.