Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جب کوکین ٹیلکم پاؤڈر بنی!”پنکی کراچی والی“ لاہور سے گرفتارہوئی، لاکھوں کو عادی بنانے والی خود نشہ نہیں کرتی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاہور میں پنکی کراچی والی کے نام سے جانی جاتی تھی، پنکی کے نام کی نہ تو جائیداد لاہور میں ابھی تک سامنے آئی ہے اور نہ ہی کوئی گاڑی اور نہ ابھی تک اس کے خاوند کا نام بتایا جا رہا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_ixxat8pt.mp4

    حساس ادارے نے انمول عرف پنکی کو چند روز قبل نواب ٹاون لاہور سے حراست میں لیا، انمول عرف پنکی کو واٹس ایپ لوکیٹر کی مدد سے لاہور سے ٹریس کیا۔ کراچی کے منشیات مقدمات میں اشتہاری ہونے کے باعث اسے کراچی پولیس کے حوالے کیا گیا۔ لاہور میں ایک شخص سے دوسری شادی کی ہوئی تھی اور اسی نے اپنے نام پر اسے گھر کرائے پر لے کر دیا ہوا تھا۔ پنکی گھر میں منشیات بناتی تھی، جہاں سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی۔جیل حکام کے مطابق انمول عرف پنکی کا جیل میں جب میڈیکل ہوا ہے تو وہ بالکل فٹ تھی۔ اس سے جب سوال ہوا کہ کیا آپ نشہ کرتی ہیں تو اس نے جواب دیا کہ میں نشہ نہیں کرتی۔
    ملزمہ لاہور سے بیٹھ کر ملک کےبڑے شہروں میں منشیات کا دھندا چلاتی تھی۔  مزید انکشاف کیا گیاکہ لاہور میں برآمد ہونے والی کوکین کو ٹیلکم پاوڈر میں تبدیل کر کے انمولی پنکی کو مقدمے سے بچایا گیا۔

    Related Posts

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.