Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اقبال آفریدی کے بیٹے نے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی جاکر اسائلم مانگ لی، طلال چوہدری،قابل ہمدردی ہوں، جوان بیٹے سے محروم ہوا، اقبال آفریدی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزیر مملکت برائے داخلہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے نے سرکاری منصب کے تحت ملنے والے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی کا سفر کیا اور وہاں پہنچ کر سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ جبکہ اقبال آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ جوان بیٹا تو میرا گیا ظالموں کی وجہ سے اپنے بچے سے محروم ہوگیا۔

    اہم انکشاف، تحریک انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی کا بیٹا بلیو پاسپورٹ پر اٹلی گیا، وہاں جا کر اسائلم لے لیا، یہ بات سفارتی ذرائع سے پاکستان تک پہنچی، معاملہ بدنامی کا باعث بنا، طلال چوہدری pic.twitter.com/8JFwGxuiMQ

    — Khurram Iqbal (@khurram143) May 13, 2026


    ذرائع کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ کے اہل خانہ کو سرکاری دوروں یا سہولت کے لیے آفیشل بلیو پاسپورٹ جاری کیا جاتا ہے، جس کا مقصد سفارتی وقار کو برقرار رکھنا ہوتا ہے، تاہم اب یہ الزام سامنے آیا ہے کہ اقبال آفریدی کے صاحبزادے نے اس پاسپورٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اٹلی میں داخلہ حاصل کیا اور پھر وہاں کے حکام کو سیاسی بنیادوں پر پناہ کی درخواست دے دی، جو کہ سرکاری پاسپورٹ کے قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
    اس حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں اٹلی نے بہت سخت پیغام بھیجا ہے جو میں بتا نہیں سکتا،

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_oww79ei1.mp4

    جبکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کاکہنا ہے کہ بیٹا میرا گیا ہے ان کے ظلموں کی وجہ سے میں اپنے جوان بیٹے سے محروم ہوگیا ہوں مجھ سے تو لوگوں کو ہمدردی کرنی چاہئے ۔

    Related Posts

    سپیکر پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات؛ پاک امریکہ تعلقات، تجارت اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال

    پنجاب پولیس خدمت مراکز، عوام کو ایک چھت تلے 14 اہم سہولیات فراہم

    سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

    مقبول خبریں

    سپیکر پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات؛ پاک امریکہ تعلقات، تجارت اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.