Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھانہ صوابی / چوکی جھنڈا پولیس کی کامیاب کارروائی، نقب زنی میں مطلوب چھ رکنی چور گروہ ٹریس چار ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    صوابی (حق نواز خان)
    تھانہ صوابی / چوکی جھنڈا پولیس کی کامیاب کارروائی، نقب زنی میں مطلوب چھ رکنی چور گروہ ٹریس چار ملزمان گرفتار
    تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی وقاص رفیق کی خصوصی ٹاسک پر ضلع بھر میں نقب زنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایس پی انوسٹی گیشن شفیع الرحمن کی سربراہی میں ڈی ایس پی فضل شیر خان اور ایس ایچ او تھانہ صوابی شہزاد خان کی قیادت میں چوکی جھنڈا انچارج ولید خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی میں مطلوب چھ رکنی چور گروہ کو ٹریس کرکے چار ملزمان مجاہد اور یاسین پسران سراج،ادریس ولد اسماعیل جعفر ولد عبدالباقی ساکنان قدرہ کو  گرفتار کر لیا۔ملزمان نے مورخہ 29.08.2025 کو مدعی تنویر جو ہسپتال قدرہ میں بحیثیت میڈیکل ٹیکنیشن تعینات ہے اور سرکاری کوارٹر میں رہائش پذیر ہے، کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر کے کمرے کے دروازے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، موبائل فون، ٹیبلٹ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا تھا۔واقعہ کے اندراج کے بعد پولیس ٹیم نے جدید تفتیشی طریقہ کار، تکنیکی شواہد اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر ملزمان کو ٹریس کرکے چار ملزمان مجاہد،یاسین،ادریس اقر جعفر کو  گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ نقدی رقم ایک لاکھ پچاس ہزار روپے اور ایک عدد MP5 بندوق بھی برآمد کر لی گئی ہے۔
    ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ گروہ سے مزید اہم انکشافات اور دیگر وارداتوں کی توقع کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    اسلامیہ گرلز ہائی اسکول میں طالبات کے لیےآگاہی سیشن منعقد کیا گیا

    سکھر میں نجی ہسپتالوں کے خلاف ٹیکس کارروائی کا مطالبہ

    ڈرانے دھمکانے اور رشوت مانگنے والے جعلی سیکشن آفیسر کے خلاف مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری،بارش سے گرمی غائب

    ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    صحافیوں کے لئے پنجاب حکومت میں نوکریاں کھل گئیں

    یوٹیوب ڈاکٹرز اور صحت کی گمراہ کن معلومات ایک خاموش وبا

    بلاگ

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.