Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈرانے دھمکانے اور رشوت مانگنے والے جعلی سیکشن آفیسر کے خلاف مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)ریونیو آفیسر ڈسکہ چودہری منظر گل کو وزیر اعلی کمپلینٹ سیل کا جعلی سیکشن آفیسر ظاہر کرکے ڈرانے دھمکانے اور رشوت مانگنے والے جعلی سیکشن آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ایک شخص رانا کاشف نے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کے دفتر فون کر کے کہا وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل میں سیکشن آفیسر ہے اور ریونیو آفیسر منظر گلُ کے حلاف مذکورہ کمپلینٹ سیل میں شکایت موصول ہوئی اگر منظر گل نے اپنے خلاف کارروائی رکوانے کے لئے فوری رقم نہ دی تو اسے ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا جب ریونیو حکام نے مذکورہ کمپلینٹ سیل میں رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ رانا کاشف نامی کوئی سیکشن آفیسر کمپلینٹ سیل میں نہ ہے جس پر ریونیو حکام کی درحواست پر تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے جعلی سیکشن آفیسر کے حلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

    Related Posts

    اسلامیہ گرلز ہائی اسکول میں طالبات کے لیےآگاہی سیشن منعقد کیا گیا

    سکھر میں نجی ہسپتالوں کے خلاف ٹیکس کارروائی کا مطالبہ

    تھانہ موترہ کی حدود میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ستھرا پنجاب کا ورکر زخمی

    مقبول خبریں

    لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری،بارش سے گرمی غائب

    ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    صحافیوں کے لئے پنجاب حکومت میں نوکریاں کھل گئیں

    یوٹیوب ڈاکٹرز اور صحت کی گمراہ کن معلومات ایک خاموش وبا

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.