Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر میونسپل کارپوریشن کے  ملازم  کی باغیحیات  محلہ میں کچرا اٹھانے کی شکایت پر شہریوں سے بدتمیزی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت ) سکھر میونسپل کارپوریشن کے  ملازم لطف اللہ  کی نااہلی، باغیحیات  محلہ میں کچرا اٹھانے کی شکایت پر شہریوں سے بدتمیزی
    سکھر شہر کے  علاقے باغیحیات میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور کچرا بروقت نہ اٹھائے جانے پر ملازم لطف اللہ کی وجہ سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں نے  کہا ہے کہ سکھر میونسپل کارپوریشن کے  ملازم لطف اللہ  نہ صرف اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہیں کر رہے بلکہ کچرا اٹھانے کی شکایت کرنے والے شہریوں کے ساتھ بدتمیزی اور غیر مناسب رویہ بھی اختیار کرتے ہیں۔
    شہریوں کا کہنا ہے کہ باغیحیات میں کئی کئی روز تک کچرے کے ڈھیر لگے رہتے ہیں، جس سے تعفن پھیل رہا ہے اور مختلف بیماریاں جنم لینے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ متاثرہ مکینوں کے مطابق جب متعلقہ عملے کو شکایت کی جاتی ہے تو بعض ملازمین شہریوں سے تلخ کلامی کرتے ہیں اور صفائی کے مسائل حل کرنے کے بجائے غیر سنجیدہ رویہ اپناتے ہیں۔
    عوامی حلقوں نے میئر سکھر، میونسپل کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ملازم لطف اللہ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم ہو سکے۔
    شہریوں نے مزید کہا کہ صفائی کا مؤثر نظام ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے کہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات یقینی بنائیں۔

    Related Posts

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.