Share Facebook Twitter Email WhatsApp ہری پور سے ملک علی زیب کی رپورٹ کے مطابق ہری پور افسوسناک حادثہ شدیدآندھی کے باعث نورکالونی ہریپورمیں گھرکی دیوارزمین بوس ہوگئ ۔۔دیوار کی زدمیں آکر خانپورکے بالائ گاؤں جب کے رہائشی ضیاالحسن علوی جاں بحق جبکہ انکابیٹاسعدطلحہ شدیدزخمی ہوگیا ۔۔