Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت رینج آفس میں ایک اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت رینج آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے پی ڈی ایس پیز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے اندراجات کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے ہدایت جاری کی کہ تینوں اضلاع میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل اور اپڈیٹ کیا جائے تاکہ ڈیٹا کی شفافیت، درستگی اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پولیسنگ کے لیے تمام ریکارڈ کا بروقت اور جامع اپڈیٹ ناگزیر ہے، جس سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں مزید مؤثریت آئے گی۔
    ڈی آئی جی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مقررہ مدت کے اندر CFMS اور PSRMS ریکارڈ کی مکمل ریکنسلی ایشن کر کے تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے کے اندر پیش کی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس اہم عمل میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
    فیصل بشیر میمن کا مزید کہنا تھا کہ ایس بی اے رینج پولیس جدید ٹیکنالوجی، مؤثر ڈیٹا مینجمنٹ اور مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کو بہتر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

    Related Posts

    ٹھٹھہ: پولیس کی منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 19 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں گٹکا، چرس اور دیسی شراب برآمد

    ہری پور :دیوار کی زدمیں آکرباپ جاں بحق،بیٹا شدیدزخمی

    ٹریفک پولیس گوجرانولہ کے ڈی ایس پی ذیشان ملک اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے سیکرٹری حق نواز ہنجرا کے درمیان ہونے والا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

    مقبول خبریں

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، چاندی مستحکم

    وسط مدتی انتخابات : مہنگائی اور ایران جنگ نے ٹرمپ کی مقبولیت کو بڑا جھٹکا دے دیا، سروے

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.