Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ :بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے ایک کارروائی میں ایک خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
    پیر کو کوئٹہ میں مبینہ خودکش بمبار خاتون کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ وہ (خاتون) خودکش مشن پر تھیں اور ان کو اسلام آباد میں ایک مقام کو ٹارگٹ کرنے کا مشن سوپنا گیا تھا، تاہم انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مںصوبے کو ناکام بنایا۔
    انہوں نے خاتون کے حوالے سے بتایا کہ ان کا تعلق تربت سے ہے اور انہوں نے دہشت گردوں کے کیمپ میں تربیت حاصل کی اور ان کو خودکش دھماکے لیے تیار کیا گیا تھا۔ان کے مطابق خاتون کو بلیک میل کیا جا رہا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ’بچی کو باعزت طور پر والد کے حوالے کر رہے ہیں۔‘
    سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں ہم بچیوں کو تعلیم دینا دینا چاہتے ہیں اور وہ خودکش جیکٹ پہنانا چاہتے ہیں۔
    وزیراعلیٰ کے مطابق دہشت گرد خواتین کو ٹریپ کرتے ہیں اور اس کیس میں بچی کا ایک کزن بھی ملوث تھا۔
    ان کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس نے بروقت کارروائی کی اور خاتون کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملک بھی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔

    Related Posts

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.