مری (راشد مغل سے) ستھرا پنجاب ڈسٹرکٹ ویسٹ مینجمنٹ آفیسر مری طلہ زاہد میر کو برفباری کے سیزن میں دوران شہر بھر کی صفائی اور راستوں سے بروقت برفباری ہٹانے اورعمدہ کارکردگی مظاہرہ کرنے پر میجر جنرل ضرار محمود کی طرف تعریفی شیلڈ اور عزازی سندِ ایک پر وقار تقریب میں دی گئی تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے بارہ ڈیو مری میں میجر جنرل ضرار محمود کی طرف سے ایک پر وقار تقریب منعقدہ جس میں پاک آرمی کے سینئر افسران، ڈپٹی کمشنر مری، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھر پور شرکت کی، اس موقع ستھرا پنجاب مری کی بروقت کارروائیوں، پیشہ ورانہ مہارت، بہترین ہم آہنگی اور عوام دوست خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔
ستھرا پنجاب ڈسٹرکٹ ویسٹ مینجمنٹ آفیسر مری طلہ زاہد میر کودہ کارکردگی پرتعریفی شیلڈ اور عزازی سندمل گئی

