Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کا امن ہماری ریڈلائن، فیلڈمارشل سید عاصم منیر،شہبازشریف کو سلام، مریم نواز کا واہگہ بارڈر پر خطاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن اور سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ قوم وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہوں، فیلڈ مارشل نے دشمن کو ایسا جواب دیا کہ وہ ہاتھ ملتا رہ گیا۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستانیوں کی امانت کی بھرپور طریقے سے حفاظت کی، پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، فوجی قیادت اور بارڈر پر کھڑے جوانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_d2y5ydaq.mp4

    معرکہ حق فتح کی پہلی سالگرہ پر واہگہ بارڈ ر پر شاندار تقریب ہوئی، مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور قوم کو کامیابی پر مبارکبادی۔تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، شہداء کی ماؤں کو سلام پیش کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، معرکہ حق میں قوم اور بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک شکست دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ پاکستان کا امن اور سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، نواز شریف کو سلام پیش کرتی ہوں، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنادیا۔

    Related Posts

    آپریشن بنیان المرصوص پاک فوج کی بہادری ، اللہ کی نصرت تھی، شاہد آفریدی

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

    معرکہ حق ، قومی تاریخ کا قابل فخرباب، اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے، عظمیٰ بخاری

    مقبول خبریں

    بھارت کا جنگی جنون،متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.