Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     تیزرفتار کوسٹر الٹ گئی، کراچی کے 20 نوجوان زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹھٹھہ(رپورٹ: شیراز وریو)
    ٹھٹھہ کے قریب کراچی سے کینجھر جھیل سیر کے لیے جانے والی ایک کوسٹر تیز رفتاری کے باعث بائی پاس چوک کے مقام پر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے کم از کم 20 نوجوان زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان تفریح کے دوران شور شرابا اور مستیاں کر رہے تھے جبکہ ڈرائیور کو گاڑی تیز چلانے کا کہا گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور کوسٹر بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے فوری بعد علاقے میں ریسکیو ایمبولینسیں موجود نہ ہونے کے باعث زخمی نوجوان سڑک پر تڑپتے رہے۔ مقامی افراد نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی مدد آپ کے تحت سوزوکی گاڑیوں کے ذریعے تمام زخمیوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔زخمیوں میں اعظم سلیم، اسامہ، امداد، دلاور، وزیر خان، ثنا اللہ خان، رشید، ریحان، یاسین، نعیم، بلاول، امین سمیت دیگر نوجوان شامل ہیں۔مقامی شہریوں نے حادثے کے بعد بروقت ریسکیو سہولیات نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کینجھر اور قومی شاہراہ پر ایمرجنسی سروسز کو مثر بنایا جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو بروقت بچایا جا سکے۔

    Related Posts

    معرکہ بنیان المرصوص میں پاک افواج نے پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلندکیا: شہزاد خان کھچی

    جھڈو میں خاتون نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کے خلاف احتجاج کیا

    اسلم پرویز مگسی کی ریٹائرمنٹ پر گیس کمپنی اسٹاف شہدادپور کی جانب سے الوداعی تقریب

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.