Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ:کار کی ٹکر، دوموٹر سائیکل سوار جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) پسرور کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ پسرور کے علاقہ چوہڑ منڈا روڈ پر چوہڑ منڈا قبرستان کے قریب نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے دو موٹر سائیکل سوار 15 سالہ عبداللّٰہ ولد جمیل رہائشی جادہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 11سالہ عمیر ولد قاسم رہائشی شاہ حسین کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔جبکہ کار سوار کار سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ تھانہ قلعہ کالر والا پولیس نے نامعلوم کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے کار سوار کی تلاش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    کوٹ ادو :گن پوائنٹ پر اغوا کی گئی لڑکی بازیاب

    الیکشن قریب آتے ہی کچھ لوگوں نے اپنی ناکامی کو چھپانے کی کوشش میں دوسروں کی کردار کشی کی ہے:ندیم راجپوت

    سکھر ریلوے اسٹیشن پر یومِ معرکہ حق  بنیان مرصوص کی شاندار تقریب

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.