Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام "معرکہ حق” کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
    ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام "معرکہ حق” کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر شہر میں شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور افواجِ پاکستان سے بھرپور اظہارِ عقیدت دیکھنے میں آیا۔ تقریب کے سلسلے میں پیرس روڈ کو دلکش برقی قمقموں، سبز ہلالی پرچموں اور خوبصورت سجاوٹ سے آراستہ کیا گیا، جبکہ رات کے وقت شاندار آتش بازی نے آسمان کو رنگوں سے بھر دیا اور شرکا کا جوش و خروش دیدنی رہا۔تقریب میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور علاقائی ثقافتوں کی نمائندگی کرتے رنگا رنگ ثقافتی رقص، ملی نغموں اور خصوصی پرفارمنسز پیش کی گئیں، جنہیں شہریوں نے بے حد سراہا۔ ملی نغموں کی دھنوں اور ثقافتی مظاہروں نے شرکا میں حب الوطنی کے جذبات کو مزید اجاگر کیا۔تقریب میں صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب محمد منشا اللہ بٹ، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی چودھری فیصل اکرام، رانا عارف ہرناہ، بیگم گلناز شجاعت پاشا، نوید اشرف، شکیلہ آرتھر، رانا شمیم احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر صفدر شبیر، سی او میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو سمیت دیگر معزز شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔تقریب کے دوران شہر کی فضا "اللہ اکبر”، "پاکستان زندہ باد” اور "پاک فوج پائندہ باد” کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہی، جبکہ شرکا نے قومی پرچم لہرا کر اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

    Related Posts

    ہنگورجا، نوجوان کی پراسرار گمشدگی، اہلِ خانہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج

    چنیوٹ:معرکہ حق میں تاریخی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میںتقریب

    کوٹ ادو میں "معرکہ حق” کے عنوان سے بڑی ریلی نکالی گئی

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.