Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    درخت کاٹنے اور جھوٹے مقدمات درج کروانے کی دھمکیاں دینے پر بیوہ کا احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور( عمران قمرسے)

    شہدادپور کے قریب مقصودو رند کے گائوں تگیو رند کی بیوہ کا احتجاج۔ وڈیروں پر درخت کاٹنے اور جھوٹے مقدمات درج کروانے کی دھمکیاں دینے کے الزامات۔۔شہدادپور کے قریب مقصودو رند کے گائوں تگیو رند کی رہائشی کامریڈ بیوہ پریمی زوجہ بھگت ریشم نے مبینہ زیادتیوں اور دھمکیوں کے خلاف پریس کلب شہدادپور پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گاں کے بااثر افراد ستار سنجرانی۔ لطف رند۔ زوار غلام قمبر اور دیگر ان کے گھر میں گھس کر زبردستی درخت کاٹ کر گئے اور انہیں ہراساں کرنے کے لیے جھوٹے مقدمات درج کروانے کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا خاندان گزشتہ 30 سال سے مذکورہ سرکاری گاں میں رہائش پذیر ہے اور ہمیشہ پرامن طریقے سے زندگی گزارتا رہا ہے، لیکن اب انہیں بے دخل کرنے اور دبا میں لانے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ کامریڈ پریمی نے مزید کہا کہ عورت ہونے کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر مجبور ہوئی ہیں۔ کیونکہ ان کے خاندان کو مسلسل خوف اور عدم تحفظ کی صورتحال کا سامنا ہے۔ احتجاج کرنے والی عورت نے بالاحکام سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور ان کی جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ مزید سخت احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گی۔

    Related Posts

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    کینسر سے متاثرہ بچوں کے اسپتال کے قریب حملے کرنا امریکہ کی بزدلی کا ثبوت ہے: اسماعیل بقائی

     چودہ اضلاع میں شدید بارش، آندھی اور آسمانی بجلی کا ریڈ الرٹ

    مقبول خبریں

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    کینسر سے متاثرہ بچوں کے اسپتال کے قریب حملے کرنا امریکہ کی بزدلی کا ثبوت ہے: اسماعیل بقائی

     چودہ اضلاع میں شدید بارش، آندھی اور آسمانی بجلی کا ریڈ الرٹ

    نیوزی لینڈ میں 6.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، گجرات کے کچھ میں لرزی زمین

    خواجہ سعد رفیق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کے مزار پر حاضری

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.