نوشہروفیروز ( رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر رجب علی سمون)
سابق وفاقی غلام مرتضیٰ جتوئی، سابق صوبائی وزیر مسرور جتوئی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، جتوئی برادران صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کے ھائوس جلانے سمیت آٹھ مقدمات میں عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے آئندہ سماعتیں 19 مئی مقرر کردیں۔


