Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکہ حق تاریخ کا یادگار اور سنہرا باب،سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک باد:عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(حافظ نعیم احمدسے)

    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کامیاب "آپریشن بنیان المرصوص” کو ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک باد،انہوںنے ایک بیان میں کہاکہ آپریشن بنیان المرصوص قومی تاریخ کا ایک یادگار اور سنہرا باب بن چکا ہے: معرکہ حق میں ہماری بہادر افواج نے وہ کارنامہ سرانجام دیے جو رہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے ،پاک فضائیہ کے شاہینوں کے کارنامے دنیا کی افواج کے لیے سٹڈی کیس بن چکے ہیں وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پاکستان کے ہر شہری کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی فوجی قیادت پر فخر ہے۔یپاکستان ایک پرامن اور ذمہ دار ریاست ہے: ۔ پاکستان کے لیے سب سے پہلی ترجیح امن ہے۔جو امن کو کمزوری سمجھے گا اس کا حشر بھارت جیسا ہوگا: عظمی بخاری بھارت کے لیے بہتر ہے وہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسی اپنی پراکسیاں بند کرے۔

    Related Posts

    فیک ویڈیو مقدمہ، عظمیٰ بخاری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانیکی ہدایت

    سونا کی قیمت میں معمولی اضافہ، چاندی ڈول گئی

    ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

    مقبول خبریں

    سونا کی قیمت میں معمولی اضافہ، چاندی ڈول گئی

    آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی فیس عائد نہیں ہوگی:ایرانی وزارتِ خارجہ

    ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

    ڈونلڈ ٹرمپ پر فضائی حملے کا خطرہ حقیقی تھا؟ ایف-16 طیاروں کے بعد اب ’ایوینجر‘ ایئر ڈیفنس سسٹم بھی تعینات!

    حکومت کیس متنازع بنانا چاہتی ہے، جوڈیشل انکوائری نہیں چاہتے: میر رضا کے والد کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.