سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

ضلع کونسل سیالکوٹ کا انفورسمنٹ انسپکٹر رشوت,لیتے ہوئے گرفتار۔بتایا گیا ہے کہ انفورسمنٹ انسپکٹر شکیل احمد بنے دکان کا نقشہ پاس کرنے کے لئے ،50؛ ہزا روپے ر رشوت لی تھی شہری نے رشوت دینے کے لئے کرنسی نوٹوں پر سرکل آفیسر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ رانا مبشر علی سے خفیہ نشان لگوائے اور مذکورہ انفورسمنٹ انسپکٹر کو رشوت دے دی تو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے مذکورہ سرکل آفیسر نے چھاپہ مار کر رشوت کی رقم برآمد کی اور گرفتار کر لیا۔


