Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اہلیہ سے اختلافات ،جج نے خودکشی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک جج نے خود کشی کرلی ۔
    دہلی کے صفدرجنگ علاقے میں رہنے والے30 سالہ جج امن کمار شرما کی لاش ان کی رہائش گاہ سے ملی۔ پولیس فی الحال معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جج امن کمار شرما نارتھ ایسٹ دہلی لیگل سروسز اتھارٹی کے سکریٹری تھے۔
    واقعہ کی اطلاع ان کے رشتہ دار شیوم نے پولیس کو دی جس کے بعد صفدر جنگ انکلیو تھانے کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔ متوفی امن کمار شرما گرین پارک میں اپنی رہائش گاہ پر رہتے تھے۔ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کے پیچھے محرکات جاننے کے لیے اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے ہے کہ ان کے اپنی اہلیہ سے اختلافات چل رہے تھے ۔
    امان کمار شرما نے 19 جون 2021 کو دہلی جوڈیشل سروس میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے 2018 میں سمبیوسس لاء اسکول، پونے سے قانون کی تعلیم مکمل کی۔ اپنے دور میں انہوں نے متعدد فوجداری اور دیوانی مقدمات کی سماعت کی اور مختلف عدالتوں میں جج کے طور پر خدمات انجام دیں۔

    Related Posts

    خلیج میں امریکی بالادستی کا خاتمہ؟ ایرانی میزائلوں نے 16 فوجی اڈے کھنڈر بنا دیے، سی این این

    حملے دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، ایران کی تجاویز کا جائزہ لےرہا ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران جنگ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر ٹرمپ کا جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا ہنگامی اعلان!

    مقبول خبریں

    آزادی صحافت 25 سال کی کم ترین سطح پر، ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2026 جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

    حملے دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، ایران کی تجاویز کا جائزہ لےرہا ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.