Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے
    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب ملک کے مختلف شہروں سے سامنے آنے والے حالیہ واقعات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ نظام انصاف میں ترجیحات بدل چکی ہیں، اور عام شہری انصاف کے لیے دربدر ہیں جبکہ متنازع نوعیت کے مقدمات فوری درج ہو رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں ہوٹل "راوی ویو” پر پولیس کا اچانک چھاپہ، اور 8 جوڑوں کی گرفتاری یہ کارروائی اپنی جگہ، مگر یہ ہوٹل اتنے عرصے تک ویران تھا یا پولیس کی نظر سے اوجھل رہا؟ کیا متعلقہ ادارے سوئے ہوئے تھے یا سب کچھ جان بوجھ کر نظر انداز کیا جاتا رہا؟

    ادھر میانوالی میں ایک ایسا مقدمہ درج ہوا جس نے سنجیدہ حلقوں کو بھی حیران کر دیا۔ ایک مبینہ کال گرل کی درخواست پر فوری ایف آئی آر درج ہونا، اور وہ بھی ایک ایسے معاملے پر جو قانونی و اخلاقی پیچیدگیوں سے بھرپور ہے یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کہیں نہ کہیں ترجیحات کا توازن بگڑ چکا ہے۔

    ننکانہ صاحب میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ غیر فطری فعل کا مقدمہ اپنی نوعیت کا انتہائی حساس کیس ہے، جس پر فوری کارروائی بلاشبہ ضروری تھی۔ مگر ہر متاثرہ شہری کو اسی رفتار سے انصاف مل رہا ہے؟ اسی دوران لاہور کے جوہر ٹاؤن میں ایک شہری، احمد بشیر، رات کو موبائل چھینے جانے کا شکار ہوتے ہیں، مگر ان کی ایف آئی آر دو دن بعد درج ہوتی ہے۔ کیا ایک عام شہری کی عزت، جان و مال کی کوئی اہمیت نہیں؟ کیا انصاف بھی اب "کیس کی نوعیت” دیکھ کر فراہم کیا جائے گا؟

    Related Posts

    ایران کےجوہری معاہدے تک آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ، تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    مقبول خبریں

    ایران کےجوہری معاہدے تک آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ، تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    بلاگ

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.