Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹھٹھہ :(رپورٹ پنوں مہیشوری)
    یونین کونسل کیٹی بندر میں  سمندر میں اچانک طغیانی آنے سے حفاظتی بند کئی مقامات پر ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں سمندر کا کھارا پانی آبادیوں میں داخل ہو گیا ہے۔

    تیز لہروں اور بند میں پڑنے والے شگافوں کے باعث گاؤں علی بخش جت، گاؤں ہاشم جت اور گاؤں عثمان دبلو شدید متاثر ہوئے ہیں، جہاں پانی گھروں میں داخل ہونے کے بعد سینکڑوں خاندان بے گھر ہو کر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے، جبکہ قیمتی سامان اور مویشیوں کے نقصان کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

    متاثرہ مکین بابو جت اور دیگر افراد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا “ہم نے کئی بار متعلقہ انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا کہ سمندری پانی سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے بند انتہائی کمزور ہو چکے ہیں، مگر کسی نے ہماری بات نہیں سنی۔ آج انتظامیہ کی غفلت کے باعث ہمارے گھر تباہ ہو گئے اور ہم دربدر ہو گئے ہیں۔”

    متاثرہ دیہاتیوں نے وزیرِ اعلیٰ سندھ، وزیرِ آبپاشی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر حفاظتی بند کے شگاف بند کیے جائیں متاثرہ افراد کو امداد فراہم کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے

    بند کی مضبوطی کے لیے مستقل بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے نقصانات سے بچا جا سکے۔ صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری نے نوٹس لیتے ہو فوری ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.