Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا تبلیغی مرکز کا دورہ۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی اسلام آباد نے تبلیغی مرکز پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید مو¿ثر بنانے اور مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔
    تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد جواد طارق نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا اور ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کے ہمراہ تبلیغی مرکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کے تمام انتظامات کو مزید موثر اور مربوط بنایا جائے، جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہا جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام افسران و اہلکار چوکس رہیں اور اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی اور فرض شناسی کے ساتھ ادا کریں ۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ تھانے یا ایمرجنسی ہیلپ لائن "پکار "15- پر دیں۔

    Related Posts

    ٹیکسلا ایان پبلک سکول لب میل کی افتتاحی تقریب

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر: سیپکو حکام اور ضلعی انتظامیہ کا نواں گوٹھ کا دورہ، بجلی کے دیرینہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی

    مقبول خبریں

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.