Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستانی ٹیم نے اسنوکر ورلڈ کپ 2025 جیت لیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارک باد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مسقظ: اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قوم اور کھلاڑیوں کو مبارک باد،
    مسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان بیسٹ آف فائیو فریمز کا مقابلہ پاکستان نے 2-3 سے جیت لیا، قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد آصف پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کے چاؤ ہون مین اور نیسن وان کو شکست سے دو چار کیا۔

    وزیراعظم شہبازشریف کی مبارک باد
    دریں اثنا، وزیراعظم شہباز شریف نے مسقط میں ٹیم اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح اور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور کامیاب کھلاڑیوں کی پزیرائی کی۔
    شہباز شریف نے محمد آصف اور اسجد اقبال کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہپاکستانی کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے، پاکستانی کھلاڑی دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں سے ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی اسنوکر پلیئرز نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔
    سیمی فائنل مقابلے میں محمد آصف اور اسجد اقبال کی جوڑی نے بھارت کے پنکج ایڈوانی اور برجیش دامانی کا شاندار مقابلہ کرتے ہوئے 3-1سے فتح اپنے نام کی تھی۔

     

    Related Posts

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مودی مریخ تک پہنچنے کا کریڈٹ لیتے ہیں، اب طلبہ پر لاٹھی چارج اور پیپر لیک کی ذمہ داری بھی لیں: پرینکا گاندھی

    سری لنکائی بحریہ نے 9 ہندوستانی ماہی گیروں کو کیا گرفتار

    مقبول خبریں

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مودی مریخ تک پہنچنے کا کریڈٹ لیتے ہیں، اب طلبہ پر لاٹھی چارج اور پیپر لیک کی ذمہ داری بھی لیں: پرینکا گاندھی

    سری لنکائی بحریہ نے 9 ہندوستانی ماہی گیروں کو کیا گرفتار

    ویمن ون ڈے سیریز:  سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کافاتحانہ آغاز

    گلاسگو،کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب ، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.