Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے اسلام کے لبادہ میں چھپے مکروہ چہرے بے نقاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے اسلام کے لبادہ میں چھپے مکروہ چہرے بے نقاب ہوگئے۔افغان طالبان رجیم اور فتنہ خوارج جیسے عناصر اسلام کے مقدس نام کو اپنے ناپاک مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
    یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام جیسے پرامن دین کو دہشت کی علامت بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔معصوم انسانوں کا خون بہانا، خودکش دھماکے کرنا اور مساجد کو نشانہ بنانا اسلام نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔افغان طالبان رجیم ایک جانب امارات اسلامی کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب ہندوتوا نظریہ سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں۔
    امارتِ اسلامیہ کے آفیشل اور نان آفیشل اکاؤنٹس دن رات پاکستان پر حملوں کی دھمکیاں دیتے ہیں۔افغان طالبان رجیم بھارت میں ہونے والے دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں دہشتگردی پر خاموش رہتے ہیں۔دہشتگردی کی کارروائیوں پر اپنے رویہ سے بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرتے ہیں ۔
    اسلام امن و امان کا حکم دیا ہےمگرافغان رجیم اور فتنہ الخوارج نفرت اور بربریت کے علَم بردار ہیں۔افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔

     

    Related Posts

    تحریک انصاف بند گلی میں نہ جائے ، دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ، محسن نقوی

    عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

    سکیورٹی فورسز کی ہنگو میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    تحریک انصاف بند گلی میں نہ جائے ، دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ، محسن نقوی

    عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

    ‘جیلر 2’ میں ودیا بالن کی دھماکے دار انٹری، فرسٹ لک دیکھ کر مداحوں کو ‘دی ڈرٹی پکچر’ کی یاد آ گئی

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما،سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے

    سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت، تقریباً 30 افراد زخمی، کئی لاپتہ

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.