Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد۔:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں قومی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے شرکت کی۔

    تقریب کے دوران چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے محنت، لگن اور ٹیم ورک کے ذریعے فتح حاصل کی جو قابل تحسین ہے۔ محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسی جذبے اور عزم کے ساتھ کھیلتے رہیں تو مزید کامیابیاں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مستقل مزاجی، اتحاد اور مثبت سوچ کے ساتھ ٹیم مستقبل میں بھی شاندار کارکردگی دکھائے گی۔

    چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کرکٹ محض ایک کھیل نہیں بلکہ دوستی، باہمی احترام اور قومی یکجہتی کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان ٹیم کرکٹ کی درخشاں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ بھی ملک و قوم کا نام روشن کرتی رہے گی۔

    Related Posts

    عہدے پر رہوں نہ رہوں، نظام کی تبدیلی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،: محسن نقوی

    مریم نواز کے معاون خصوصی برائے زکوٰۃ و عشر راشد اقبال نصر اللہ نے ضلع خوشاب کا خصوصی دورہ کیا

    مزدوروں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے خواجہ محمد آصف

    مقبول خبریں

    عہدے پر رہوں نہ رہوں، نظام کی تبدیلی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،: محسن نقوی

    مریم نواز کے معاون خصوصی برائے زکوٰۃ و عشر راشد اقبال نصر اللہ نے ضلع خوشاب کا خصوصی دورہ کیا

    مزدوروں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے خواجہ محمد آصف

    محنت کش طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے محمد منشاء اللہ بٹ 

    عوام ہوجائیں جھٹکے سہنے کیلئے پھر تیار، نیپرا نے بجلی گرادی، فی یونٹ کتنا اضافہ؟

    بلاگ

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.