Share Facebook Twitter Email WhatsApp سرگودھا کے علاقہ شاہین آباد میں سرکس میں موت کے کنواں میں موٹرسائیکل چلانے والا نوجوان کرتب دکھاتے نیچے جا گرا۔ موٹرسائیکل کو آگ لگ گئی۔ نوجوان جھلس گیا۔ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔۔ (فوٹیج کریڈٹ:شاکر محمود اعوان سینئر جرنلسٹ) https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_vvapaafn.mp4