وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف جب راوی کے قریب جب سیلاب زدہ علاقے کا کشتی پر دورہ کررہی تھیں تو انہیں دیکھ کر دور جاتی کشتی سے ریسکیو 1122 ٹیم نے مریم نواز زندہ باد کے نعرے لگا دئیے جس پر وزیراعلی نے ہاتھ ہلا کر انہیں شاباش دی
وزیراعلی کو دیکھ کر ریسکیو 1122 کے ارکان کے زندہ باد کے نعرے

