Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پنجاب حکومت نے وزراء، بیوروکریٹس اور وی آئی پیز کی سفری سہولیات کے لیے رواں سال گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر خریداری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، مجموعی طور پر 108 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، جن پر قومی خزانے سے 1 ارب 14 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے۔
    کابینہ کے اراکین کے لیے 30 کروڑ روپے کی لاگت سے 28 نئی گاڑیاں تجویز کی گئی ہیں، جن میں ایک پرتعیش لینڈ کروزر، دو ہیول 1.5، 5 گرینڈ الٹس، 10 ٹویوٹا الٹس اور 10 ٹویوٹا یارس شامل ہیں۔
    دو وزراء کے لیے 4 کروڑ روپے مالیت کی 2 بلٹ پروف فور بائے فور (4×4) گاڑیوں کی خریداری کی اجازت حکومت پہلے ہی دے چکی ہے۔منصوبے میں سیکیورٹی اور انتظامی امور کے لیے بھی بھاری رقم مختص کی گئی ہے۔وی آئی پیز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 27 کروڑ روپے کی لاگت سے 25 گاڑیوں کی سفارشات منظور کر لی گئی ہیں۔
    سب سے بڑی خریداری سی ایم انسپکشن ٹیم کے لیے ہوگی، جس کے لیے 53 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس پیکج میں 30 ڈبل کیبن ڈالے، 11 یارس، 3 الٹس، سوزوکی کلٹس اور موٹر سائیکلیں شامل ہیں۔
    حکام کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ ونگ کی ان سفارشات کی حتمی منظوری کے فوری بعد خریداری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ ماہرینِ معیشت کی جانب سے اس منصوبے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، جہاں ایک طرف اسے انتظامی ضرورت قرار دیا جا رہا ہے، وہیں دوسری طرف اسے عوامی بجٹ پر بوجھ کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کا پنجگور ،چاغی میں آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

    گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    ڈی آئی جی پریزن سعید اللہ گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل شاہپور کا دورہ، سیکیورٹی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا

    مقبول خبریں

    سرد جنگ کا دور واپس!صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس و ایران پر تاریخی پابندیوں کے بل پر دستخط کردئیے

    گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    کنری کے قریب مسافر بس الٹنے سے 12 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تاریخی آرکٹک سکیورٹی معاہدے کا اعلان: ”گرین لینڈامریکا کو مل گیا“

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسی این این سمیت تین صحافتی اداروں پر ’پابندی‘ لگا دی

    بلاگ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.