بھکر:(ملک سمیع اللہ کی رپورٹ)

سوگوار خاندان سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس ہر مشکل گھڑی میں شہداءکے ساتھ کھڑے ہیں ، تنہا نہیں چھوڑیں گے،بعد ازاں انہوں نے جھوک حافظ والی میں شہید کانسٹیبل فہیم عباس کے گھر بھی حاضری کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہے اور ان کی مکمل سرپرستی اور معاونت جاری رکھی جائے گی۔
ڈی پی او بھکر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وطن کے امن کے لیے دی جانے والی قربانیاں محکمہ پولیس کے لیے باعثِ فخر ہیں اور ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء قوم کا سرمایہ ہیں

