Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوحہ: مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال اور قطر کی فضائی حدود (Airspace) بند ہونے کے باعث ‘قطر ایئرویز گروپ’ نے دوحہ سے آپریٹ ہونے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کی عارضی معطلی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
    دوحہ آنے اور وہاں سے روانہ ہونے والی تمام پروازیں فی الحال روک دی گئی ہیں۔

    Temporary Suspension of Qatar Airways Flights due to Qatari Airspace Closure

    Qatar Airways Group confirms the temporary suspension of its flights to, and from, Doha due to the closure of Qatari airspace.

    The airline is working closely with government stakeholders and the…

    — Qatar Airways (@qatarairways) February 28, 2026


    قطری حکام کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے پیشِ نظر فضائی حدود کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
    حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور دیگر اہم مقامات پر اضافی گراؤنڈ اسٹاف تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ متاثرہ مسافروں کی رہنمائی کی جا سکے۔
    ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فضائی حدود کھلنے کے بعد جب آپریشنز دوبارہ شروع ہوں گے، تو پروازوں کے شیڈول میں غیر معمولی تاخیر کا خدشہ ہے۔
    قطر ایئرویز کے ترجمان کے مطابق مسافروں اور عملے کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ایئرلائن متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور جیسے ہی فضائی حدود کھلے گی، پروازیں دوبارہ بحال کر دی جائیں گی۔
    قطر ایئرویز نے اپنے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات کے لیے ایئرلائن کی ویب سائٹ، موبائل ایپ یا سوشل کو فالو کریں۔

    Related Posts

    گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تاریخی آرکٹک سکیورٹی معاہدے کا اعلان: ”گرین لینڈامریکا کو مل گیا“

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسی این این سمیت تین صحافتی اداروں پر ’پابندی‘ لگا دی

    مقبول خبریں

    گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    کنری کے قریب مسافر بس الٹنے سے 12 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تاریخی آرکٹک سکیورٹی معاہدے کا اعلان: ”گرین لینڈامریکا کو مل گیا“

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسی این این سمیت تین صحافتی اداروں پر ’پابندی‘ لگا دی

    امریکا میں جنگی ہلاکتوں کے اعداد و شمار پر طوفان: وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ واشنگٹن پوسٹ پر برہم، مواخذے کی تحریک بھی پیش

    بلاگ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.