Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آپریشن ’غضب للحق‘: 37 مقامات پر فضائی حملوں میں پاکستان کا افغان طالبان کے 331 اہلکاروں کی ہلاکت، 104 چیک پوسٹیں تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزارت اطلاعات نے ہفتے کو بتایا ہے کہ افغانستان کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فوج کی جوابی کارروائیوں میں اب تک افغان طالبان کے 331 اہلکار جان سے گئے۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور اور بنوں ریجن کے تھانوں اور چوکیوں پر عسکریت پسندوں کے متعدد حملے ناکام بنا دیے گئے۔
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تازہ جھڑپیں جمعرات کی شب اس وقت شروع ہوئیں جب افغان طالبان کی جانب سے سرحد پر پاکستانی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد سے پاکستان نے اسے ’کھلی جنگ‘ قرار دیتے ہوئے اپنی جوابی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
    وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ہفتے کی صبح ایک پوسٹ میں افغانستان کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستانی فوج کے حملوں میں افغان طالبان کے 331 اہلکار جان سے گئے اور 500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

    Operation Ghazb lil Haq
    Update 2300 hours 27 Feb

    ✅*Summary of Afg Taliban losses*
    ▪️ 297 Killed,
    ▪️450 + Injured,
    ▪️89 Check posts destroyed,
    ▪️18 Post Captured,
    ▪️135 Tanks and Armed vehicles Destroyed
    ▪️29 Locations across Afghanistan effectively targeted by air

    — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) February 27, 2026


    انہوں نے مزید بتایا کہ اس آپریشن کے دوران اب تک افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ اور 22 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے جب کہ 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کی جا چکی ہیں۔
    انہوں نے بتایا کہ ’پاکستان نے افغانستان میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا ہے۔‘
    دوسری جانب خیبرپختونخوا پولیس نے جمعے کی شب بتایا کہ پشاور اور بنوں ریجن کے تھانوں اور چوکیوں پر عسکریت پسندوں کی طرف سے کیے جانے والے متعدد حملے ناکام بنا دیے گئے ہیں۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.