Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حوثیوں کا بڑا وار! سعودی عرب کا جدید جاسوسی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک:

    یمن کی حوثی تحریک نے سعودی عرب کا ایک جاسوسی (بغیر پائلٹ) طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

    حوثیوں کے عسکری ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے فضائی دفاعی نظام نے سرحدی علاقے میں پرواز کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک جاسوسی طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔

    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ طیارہ معاندانہ کارروائیوں اور فضائی نگرانی کے مشن پر تھا، جسے زمین سے فضا میں مار کرنے والے مناسب میزائل کے ذریعے گرایا گیا۔

    دوسری جانب سعودی عرب یا عرب اتحاد کی جانب سے اس دعوے کے حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔

    واضح رہے کہ یمن میں جاری تنازعے کے دوران حوثی باغی اس سے قبل بھی سعودی اتحاد اور امریکی ساختہ ڈرونز کو مار گرانے کے دعوے کرتے رہے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔

    Related Posts

    معروف بالی ووڈ اداکار اور تاجر پر حملے کا منصوبہ ناکام؛ دہلی سے دو شوٹر گرفتار

    فیصل آباد: سوساں روڈ پر ہوٹل کے کمرے سے 35 سالہ خاتون کی پراسرار لاش برآمد، ساتھی فرار

    اقوام متحدہ میں سزائے موت روکنے کی قرارداد منظور، ہندوستان اور امریکہ کی مخالفت

    مقبول خبریں

    معروف بالی ووڈ اداکار اور تاجر پر حملے کا منصوبہ ناکام؛ دہلی سے دو شوٹر گرفتار

    فیصل آباد: سوساں روڈ پر ہوٹل کے کمرے سے 35 سالہ خاتون کی پراسرار لاش برآمد، ساتھی فرار

    اقوام متحدہ میں سزائے موت روکنے کی قرارداد منظور، ہندوستان اور امریکہ کی مخالفت

    حوثیوں کا بڑا وار! سعودی عرب کا جدید جاسوسی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    بنکاک :”یوروویژن سونگ کانٹیسٹ ایشیا” فلپائنی گلوکارہ کارمیل نے جیت لیا

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.