Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کاحملہ، بحرین میں نصب امریکی دفاعی ریڈار سسٹم تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ایرو اسپیس فورس نے بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر نصب امریکی فضائی دفاعی ریڈار سسٹم کو چھ ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پر جاری بیان کے بعد خلیجی ملک بحرین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ستمبر کے بعد پہلی مرتبہ ممکنہ خطرات سے متعلق دو الگ الگ انتباہات جاری کیے، جبکہ بحرینی وزارتِ داخلہ نے شہریوں سے پُرسکون رہنے اور افواہوں سے بچنے کے لیے معلومات کی تصدیق صرف سرکاری ذرائع و چینلز سے کرنے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، حوثی حملوں اور ایران کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کے پیشِ نظر سعودی عرب میں قائم امریکی سفارت خانے نے خطے میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں اضافی احتیاط برتنے، چوکنا رہنے اور بدلتے ہوئے حالات پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

    Related Posts

    حوثیوں کا بڑا وار! سعودی عرب کا جدید جاسوسی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    بنکاک :”یوروویژن سونگ کانٹیسٹ ایشیا” فلپائنی گلوکارہ کارمیل نے جیت لیا

    نوشہروفیروز: پیر قربان کالونی میں بڑی واردات، 10 لاکھ نقد، سونا اور موٹر سائیکل چوری

    مقبول خبریں

    حوثیوں کا بڑا وار! سعودی عرب کا جدید جاسوسی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    بنکاک :”یوروویژن سونگ کانٹیسٹ ایشیا” فلپائنی گلوکارہ کارمیل نے جیت لیا

    نوشہروفیروز: پیر قربان کالونی میں بڑی واردات، 10 لاکھ نقد، سونا اور موٹر سائیکل چوری

    ’’انجکشن کی ضرورت نہ جم کی’’ موٹاپے سے نجات کیلئے ویگووی گولی آگئی ، تین ماہ میں اسمارٹ

    ایران کاحملہ، بحرین میں نصب امریکی دفاعی ریڈار سسٹم تباہ

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.