Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پہلاون ڈے : ماہلی بریڈمین کی تباہ کن باؤلنگ، کینگروز نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پرتھ:

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلوی باؤلرز کا پلڑا مکمل طور پر بھاری رہا۔ آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو ان کے باؤلرز نے درست ثابت کر دکھایا۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 33.4 اوورز میں 131 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے گس ایٹکنسن نے سب سے زیادہ 29 رنز بنائے، جبکہ اپنے کیریئر کا 200 واں ون ڈے میچ کھیلنے والے جو روٹ صرف 17 رنز ہی بنا سکے۔ آسٹریلیا کے نوجوان فاسٹ باؤلر ماہلی بریڈمین (Mahli Beardman) نے اپنے پہلے ہی ون ڈے میچ میں تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے خطرناک باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 24 رنز دے کر انگلینڈ کے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ یہ آسٹریلوی مرد کرکٹ کی تاریخ میں ون ڈے ڈیبیو پر بہترین باؤلنگ فگرز ہیں۔ اس کے علاوہ اسپینسر جانسن نے بھی 3 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے 132 رنز کا ہدف صرف 23.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ کپتان مچل مارش نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے صرف 30 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 50 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 4 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔شاندار بولنگ پر ماہلی بریڈمین کو ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

    Related Posts

    سینئیر اینکر ربیعہ احسن کے شوہر کے اہم انکشافات، ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع

    خیبر پختونخوا،سونے کی کان کنی کے تمام لیز معاہدے فوری منسوخ،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 12 سیاستدان ملوث، فیصل کریم کنڈی

    ملک میں سرمایہ کاری کرنیوالے اصل ہیرو، دہشت گردی سیاسی مسئلہ نہیں جرم ہے، ملک محمد احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی

    مقبول خبریں

    سینئیر اینکر ربیعہ احسن کے شوہر کے اہم انکشافات، ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع

    خیبر پختونخوا،سونے کی کان کنی کے تمام لیز معاہدے فوری منسوخ،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 12 سیاستدان ملوث، فیصل کریم کنڈی

    ملک میں سرمایہ کاری کرنیوالے اصل ہیرو، دہشت گردی سیاسی مسئلہ نہیں جرم ہے، ملک محمد احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی

    محبت ہو توایسی، اٹلی کی دوشیزہ جہلم کے نوجوان سے شادی کیلئے کھنچی چلی آئی

    صدر آصف علی زرداری کی لاہور آمد، جاتی امرا میں نواز شریف سے اہم ملاقات کا امکان

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.