Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خانیوال (اصغر علی، ڈسٹرکٹ رپورٹر):

    کبیروالا کے علاقے قتال پور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 50 سالہ ملک ناصر موقع پر ہی جاں بحق  جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر 45 سالہ ثمینہ ناصر شدید زخمی ہو گئیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    آل پاکستان انڑ اتحاد سندھ: رئیس عبدالستار انڑ ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ مقرر

    سیالکوٹ بھی پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، گوجرانولہ پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

    مقبول خبریں

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    سیالکوٹ بھی پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، گوجرانولہ پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

    نمیبیا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلیا

    "جس تھالی میں کھا رہے ہیں، اسی میں چھید نہ کریں”: سالک حسین کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا مشورہ؛

    پاکستان ماسٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.